تحاریر برائے ماہ September, 2008
خوش آمدید
آغاز ہے بسم اللہ، انجام خدا جانے!
عمار ابنِ ضیاء
کراچی، پاکستان
یہ ایک طالبِ علم اور مشقتِ روزگار میں مبتلا شخص کی بیاض ہے۔
یہاں آپ مذہب، سیاست، معاشرہ سمیت مختلف موضوعات پر تحاریر پڑھ سکیں گے۔ جامعہ کراچی کے طالبِ علم ہونے کے ناطے جامعہ کے حوالے سے کافی تحاریر آپ کے مطالعے میں آئیں گی۔ اس بلاگ کے لکھنے کا مقصد اردو زبان کی ترویج، خیالات و جذبات کا اظہار اور ارد گرد کے ماحول کی تصاویر کو الفاظ میں قید کرنا ہے۔
Powered by Wordpress | WP Premium theme by Premium Wordpress Themes
Copyright 2010 Ibn-e-Zia. All rights reserved