خوش آمدید

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللہ تبارک و تعالٰی کے بابرکت نام سے آغاز کرتا ہوں۔

تمام قارئین کو میرے بلاگ پر خوش آمدید۔
امید ہے کہ آمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

آغاز ہے بسم اللہ، انجام خدا جانے!

متفرقات

اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔

تبصرے

”خوش آمدید“ پر 5 تبصرے
  1. ورڈ پریس نے لکھا:

    خوش آمدید

    [جواب لکھیں]

  2. ڈفر نے لکھا:

    میری طرف سے بھی خوش آمدید اور نئے بلاگ کی مبارکباد :)

    [جواب لکھیں]

  3. ماوراء نے لکھا:

    آغاز اللہ کے نام سے کیا ہے، تو انجام یقیناً اچھا ہو گا۔ بس لکھتے رہو۔۔!

    [جواب لکھیں]

  4. ابنِ ضیاء نے لکھا:

    السلام و علیکم!
    خوش آمدید ابنِ ضیاء۔
    اب مسئلہ یہ ہے کہ دو ابنِ ضیاء ہو گئے ہیں۔ ایک بات تو بتاؤ کیا آپ راہبر ہی ہو؟ اور دوسری بات یہ اینٹر کیوں نہیں ہو رہا۔ ایک ہی لائن میں سب لکھنا پڑ رہا ہے۔ ویسے نیٹ کی دنیا میں مَیں ابنِ ضیاء، ابو کاشان اور بُت شکن ہوں۔
    والسلام

    [جواب لکھیں]

  5. عمار ابنِ ضیاء نے لکھا:

    ہم نام ابنِ ضیاء!
    وعلیکم السلام۔ جی جناب، راہبر ہی ہوں۔ اور میرے پاس تو انٹر ہورہا ہے۔ :(
    اچھا تو آپ ابوکاشان سے خود کو ابنِ ضیاء لکھنے لگے ہیں کیا؟ :razz: آتے رہیے گا۔

    [جواب لکھیں]




اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں



CommentLuv مجاز ہے۔