تحاریر برائے ماہ November, 2008

کراچی میں لسانی فسادات کا خطرہ؟

کراچی میں ایک بار پھر لسانی فسادات کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔۔۔ بلکہ کچھ علاقوں میں یہ جھگڑے شروع ہوچکے ہیں۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔ تفصیلی تحریر لکھنے کا بالکل موڈ نہیں۔۔۔ اللہ تعالیٰ ان موقع پرست سیاسی رہنماؤں کو عقلِ سلیم عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

آس پاس

ٹریفک کا ایک اصول

ایک کمپیوٹر گیم اور ٹریفک کا اصول۔۔۔۔

آس پاس

انگریزی نظمیں۔ کلاسیکی گائیکی

خوبصورت کلاسیکی انداز میں بچوں کی دو انگریزی نظمیں

ہلکا پھلکا

Chapter 27

آخر ایک ناول The Catcher in the Rye میں خاص بات کیا تھی اور وہ کس واقعے کا سبب بنا؟

ہلکا پھلکا

شرمندگی

ایک غیر ملکی خاتون رشتے دار نے پاکستانیوں کو کیسے دیکھا اور کیا تبصرہ کیا؟

آس پاس