انگریزی نظمیں۔ کلاسیکی گائیکی

یہ دیکھیں ذرا۔۔۔ کتنے خوبصورت کلاسیکی انداز میں بچوں کی دو انگریزی نظمیں گائی ہیں۔۔۔ لطف آگیا :P  دنیا میں ہر قسم کے نمونے پائے جاتے ہیں۔۔۔

ہلکا پھلکا

اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔

تبصرے

”انگریزی نظمیں۔ کلاسیکی گائیکی“ پر 2 تبصرے
  1. ماوراء نے لکھا:

    ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ :D

    [جواب لکھیں]

  2. ڈفر نے لکھا:

    بہت عمدہ
    گانے والے نے بھی کمال کیا ہے اور ساتھ بیٹھے تبلچی نے جو جیسچرز دیے ہیں وہ بھی بے حد کمال ہیں :wel:
    ڈفر کے بلاگ سے آخری تحریر ذرا نم ہو تو!

    [جواب لکھیں]




اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں



CommentLuv مجاز ہے۔