تحاریر برائے ماہ December, 2008

اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل جاری

آپ نے فلموں کے ساتھ مختلف زبانوں میں ان کے سب ٹائٹل تو چلتے دیکھے ہی ہوں گے۔ ہر منظر کے مکالمے لکھے آنے سے مختلف زبانوں والے لوگ اپنی اپنی زبان میں فلم کے مکالمے پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم اردو زبان اب تک ایسے سب ٹائٹلز سے محروم رہی تھی۔ بہرحال، دو رات پہلے اچانک ہی میرا اس حوالے سے کام کرنے کا پروگرام بن گیا اور یوں آج میں ایک انگریزی فلم کا اردو سب ٹائٹل جاری کررہا ہوں۔ اب تک کی معلومات کے مطابق یہ کسی بھی فلم کا اردو زبان میں پہلا سب ٹائٹل ہے۔

تکنیکی باتیں

بگاڑ

ہمارے ہاں اکثر لوگ آپ کو حکمرانوں پر تنقید کرتے ہی نظر آئیں گے، لیڈر کرپٹ ہیں، حکمران بکے ہوئے ہیں، رہنما ضمیر بیچ چکے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔۔۔ نہیں، بلکہ اگر میں یوں کہوں کہ ہمارے لوگ ہر قسم کی خرابی کا ذمہ دار دوسرے کو ٹھہرانا چاہتے ہیں اور ٹھہراتے ہیں تو زیادہ درست ہوگا۔ لاکھ قصور ہمارا ہو، لیکن ہم اس کا ذمہ دار دوسرے کو ٹھہراکر دلی سکون محسوس کرتے ہیں۔

آس پاس

پابندی

اور آخر ڈبل سواری پر پابندی بھی لگا دی گئی۔

آس پاس

ذمہ دار کون؟ پاکستان!!!

ذمہ دار ملک پاکستان یا ہر برائی کا ذمہ دار ملک پاکستان؟

آس پاس

ہم ایک ہیں؟

کیا ہم واقعی ایک ہیں یا اپنے اوپر جنگجو قوم کا لیبل لگانے جارہے ہیں؟

آس پاس