چوہے کا بچہ
پچھلے مہینے میں نے بچوں کے لیے نظم “عذرا کی گڑیا” پیش کی تھی۔ قدرے وقفے کے بعد ایک اور نظم بھی تیار ہوگئی ہے۔ شوبی کا بہت شکریہ۔ آپ لوگ دیکھیں اور اپنی آراء سے نوازیں۔
اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔


January 1, 2009 at 5:19 PM
بہت شکریہ عمار!۔۔۔۔۔۔میں کیا رائے دوں؟۔۔۔۔۔۔ایسا کرتا ہوں کہ انتظار کرتا ہوں۔ پہلے دوسرے دوست اپنے رائے دے لیں، پھر میں بھی اپنی’’دفاعی رائے‘‘ پوسٹ کروں گا۔
شعی سعید شوبی کے بلاگ سے آخری تحریر چوہے کا بچہ (متحرک نظم)
[جواب لکھیں]
January 1, 2009 at 8:01 PM
زبردست
عبدالقدوس کے بلاگ سے آخری تحریر سالِ نو
[جواب لکھیں]
January 1, 2009 at 8:19 PM
نہیں چل رہی میرے پاس
[جواب لکھیں]
January 2, 2009 at 5:49 AM
عذرا کی گڑیا سے تو بہت اچھی ہے مگر تمہاری آواز میری طرح اچھی نہیں..
مکی کے بلاگ سے آخری تحریر ایک فرعون کی ممی
[جواب لکھیں]
January 2, 2009 at 5:51 AM
السلام علیکم عمار!
مزہ آیا دیکھ اور سن کر 
بہت اچھا کام کیا ہے
فرحت کیانی کے بلاگ سے آخری تحریر چوہے کا بچہ!
[جواب لکھیں]
January 2, 2009 at 6:53 AM
بہت اچھی ہے۔
[جواب لکھیں]
January 2, 2009 at 11:03 AM
شعیب سعید شوبی!
آپ انتظار کریں اور بس انتظار ہی کریں۔۔۔ بلکہ انتظار سے بہتر ہے، اگلے کام کے بارے میں کچھ سوچ لیں۔
عبد القدوس!
شکریہ۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اس بار بھی آپ کی طرف سے تنقید آنی ہے۔
ڈفر!
چل جائے گی، نہیں تو ڈائرکٹ لنک۔
لگا رہ، لگا رہ، تُو لگا رہ
مکی!
آپ کی تو خیر بات ہی الگ ہے نا۔ چلیں، اپنی آواز بھی ریکارڈ کرکے سنادیں۔ ہوسکتا ہے، اگلی نظم کے لیے آپ کا انتخاب کرلیں ہم
فرحت کیانی!
وعلیکم السلام۔ کام پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
ماوراء!
[جواب لکھیں]
January 2, 2009 at 11:40 AM
بڑی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ اگلی بار ڈرٹو کے مقابلے کی کوئی کارٹون فلم دیکھنے کو ملے گی۔
[جواب لکھیں]
January 2, 2009 at 4:02 PM
عمار اب میں ’’بڑوں‘‘ کے لئے کچھ بنانے کا سوچ رہا ہوں۔ اِن فیکٹ میں نے ’’آڈیو‘‘ کا انتظام بھی خود کر لیا ہے۔ وقت ملتے ہی اس پر کام شروع کروں گا۔ بس یار وقت کی کمی کا مسئلہ آڑے آتا ہے۔ یہ اینی میشن بھی کتنی تاخیر سے مکمل ہوئی ہے نا!
شعی سعید شوبی کے بلاگ سے آخری تحریر چوہے کا بچہ (متحرک نظم)
[جواب لکھیں]
January 3, 2009 at 6:25 AM
ٹیگ: http://mawra.urdutech.com/2009/01/02/tag-do-aur-2-char/
ماوراء کے بلاگ سے آخری تحریر ٹیگ:”دو اور 2 چار“
[جواب لکھیں]
January 3, 2009 at 6:27 AM
میرے تبصرے ماڈریشن میں کیوں جا رہے ہیں؟؟
باقی بلاگز میں بھی تبصرہ کرتے ہوئے ایسا ہی ہو رہا ہے۔
[جواب لکھیں]
January 3, 2009 at 11:17 AM
محمد سعد!
یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا۔
شعیب سعید شوبی!
یہ تو اچھی خبر ہے۔ چلیں، دیکھتے ہیں، اب کیا آتا ہے سامنے۔
ماوراء!
ٹیگ دیکھ لیا ہے، دیتا ہوں جوابات۔ تمہارے تبصرے ماڈریشن میں۔۔۔ ہمم۔۔ کیا نیٹ سروس تبدیل کی ہے؟
[جواب لکھیں]
January 3, 2009 at 1:03 PM
http://hsfb.wordpress.pk/2009/01/03/meem
ہماری سیکرٹ فائل کے بلاگ سے آخری تحریر م + م
[جواب لکھیں]
January 4, 2009 at 8:45 AM
بہت زبردست!


امی جان دوسرے کمرے سے پوچھ رہی ہیں،یہ بلی کی آواز کہاں سے آرہی ہے
بچپن کی ساری نظمیں یاد آنے لگی ہیں۔۔۔۔اینی میشن اور آوازیں زبردست ہیں
دھن میں مزید جان ڈالی جاسکتی۔۔۔۔بچے ہم سے کہیں زیادہ شوخ جو ہوتے ہیں۔۔
زبردست!
سارہ پاکستان کے بلاگ سے آخری تحریر گناہ کا لطف
[جواب لکھیں]
January 5, 2009 at 8:00 PM
سارہ پاکستان!
دھن میں واقعی مزید جان ڈالنے کی ضرورت ہے لیکن افسوس ہم میں کوئی موسیقار نہیں ہے نا
[جواب لکھیں]
January 5, 2009 at 9:32 PM
عمار بھائی دھن بہت اچھی ہے بس اس میں کچھ شوخی ایڈ کرلیں۔۔۔مطلب آوازوںکا تاثر شوخی بھرا ہو ۔۔اور میوزک میںبھی تھوڑی شوخی یا یوں کہہ لیںکے تیزی پیدا کرلیںتو مزید نکھار آجائے گا۔۔۔
سارہ پاکستان کے بلاگ سے آخری تحریر گناہ کا لطف
[جواب لکھیں]
January 8, 2009 at 8:52 PM
چلیں جی شکریہ سارہ پاکستان!۔۔۔۔۔۔۔۔آئندہ اینی میشنز بناتے وقت ہم کسی موسیقار کی ضرور خدمات حاصل کریں گے۔ یہ اینی میشن تو اب ’’ریلیز‘‘ ہو چکی۔ اس پر مزید کام اب ذرا مشکل ہے!
شعی سعید شوبی کے بلاگ سے آخری تحریر بچوں کے لئے دو مفید ویب سائٹس
[جواب لکھیں]