سگریٹ ہے؟
سردار جی پہنچے دکان دار کے پاس اور پوچھا: سگریٹ ہے؟
دکان دار: ہم سگریٹ نہیں بیچتے۔
اگلے دن۔
سردار: سگریٹ ہے؟
دکان دار: میں نے تمہیں کل بھی بتایا تھا کہ ہم سگریٹ نہیں بیچتے۔
اگلے دن۔
سردار: سگریٹ ہے؟
دکان دار: ابے تمہیں آرام سے سمجھ نہیں آتی کہ ہم سگریٹ نہیں بیچتے۔ ہتھوڑا ماروں تمہارے سر پر؟
اگلے دن۔
سردار: ہتھوڑا ہے؟
دکان دار: نہیں۔
سردار: تو پھر سگریٹ ہے؟ 
اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔


January 14, 2009 at 7:34 PM
مجھے لطیفے کے نام پر کسی قوم کا مذاق اڑانے کے عمل سے سخت نفرت ہے۔
[جواب لکھیں]
January 14, 2009 at 9:01 PM
اور مجھے سگرٹ سے سخت نفرت ہے۔
[جواب لکھیں]
January 14, 2009 at 10:17 PM
محمد سعد!
آپ ایسا کریں، اسے مجھ پر رکھ کر سمجھ لیں۔
یار ہماری قوم لطائف کو لطائف کی حد تک کیوں نہیں لیتی؟
سارہ پاکستان!
سگریٹ کے نام سے نفرت ہے تو آگے یہ زبان کیوں نکالی ہے ایسے کرکے
[جواب لکھیں]
January 14, 2009 at 10:21 PM
ہتھوڑا ہے؟
ڈفر کے بلاگ سے آخری تحریر لگتا تو نہیں
[جواب لکھیں]
January 14, 2009 at 10:35 PM
ڈفر بے فکر ہو کر سگریٹ مانگیں عمار آپ سے اتنی دور ہیں جہاں ہتھوڑا نہیں پہنچتا۔
[جواب لکھیں]
January 15, 2009 at 1:46 AM
لے جیئے ہتھوڑا
زین زیڈ ایف کے بلاگ سے آخری تحریر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کریں
[جواب لکھیں]
January 15, 2009 at 2:59 AM
ویری فنی ۔
[جواب لکھیں]
January 15, 2009 at 9:04 AM
جامعہ میں جاتے ہی سگریٹ نوشی شروع کردی
عبدالقدوس کے بلاگ سے آخری تحریر کون ہے جناب ۔۔۔۔۔۔
[جواب لکھیں]
January 15, 2009 at 3:57 PM
افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر امریکا کے پروردہ اسرائیل کا اصل چہرہ
[جواب لکھیں]
January 15, 2009 at 7:04 PM
ڈفر!
کیا ارادے ہیں؟
شکاری!
شہ دے رہے ہو ڈفر کو بگڑنے کی؟
زین زیڈ ایف!
لے لیا ہتھوڑا۔ اب ماروں تمہارے سر؟
بوچھی!
ہیلو باجو۔۔۔ آپ یہاں کہاں، ہاں؟
عبد القدوس!
غلط بات۔۔۔ بڑے بزرگوں کا بچوں پر ایسا الزام لگانا اچھی بات نہیں۔
افتخار اجمل صاحب!
یہ غصہ ہے کہ۔۔۔۔۔
[جواب لکھیں]
January 15, 2009 at 9:39 PM
دراصل اجمل انکل کو پہلے سوچ کر شرمندگی ہوئی کہ آپ نے سگریٹ نوشی شروع کردی
پھر شیطانی سوجی کہ آپ سے ایک کش لیتے ہیں
پھر ہتھوڑا نظر آگیا اور اداسی چھا گئی اور جب آپ کی جانب سے بھی انکار کا یقین ہوگیا تو نصیحت کردی کہ سگریٹ اپنا پینا بُری بات ہے
عبدالقدوس کے بلاگ سے آخری تحریر Most Active Blogs یا متحرک ترین بلاگز
[جواب لکھیں]
January 18, 2009 at 5:25 PM
عبدالقدوس کا آخری تبصرہ بڑا مزیدار ہے
[جواب لکھیں]
January 18, 2009 at 5:34 PM
عبدالقدوس کے بلاگ سے آخری تحریر نیکیاں کمائیں
[جواب لکھیں]
January 18, 2009 at 8:45 PM
عبد القدوس!
واہ واہ۔۔۔ کیا تشریح کی ہے جناب نے۔
[جواب لکھیں]
January 21, 2009 at 7:42 AM
شکریہ شکریہ
عبدالقدوس کے بلاگ سے آخری تحریر امریکہ، مسلمان اور پاکستانی
[جواب لکھیں]
March 20, 2009 at 1:59 PM
سگریٹ سے مجھے کچھ پرانی باتیں یاد آگئیں
انکل ٹام کے بلاگ سے آخری تحریر ایک چور کو پکڑوانا ہے
[جواب لکھیں]
March 21, 2009 at 4:32 PM
انکل ٹام!
وہ پرانی باتیں بھی بیان کر ہی دی ہوتیں۔
[جواب لکھیں]