تحاریر برائے ماہ January, 2009
ٹیگ۔ دو اور 2 ؟ چار۔
موبی نے ڈفر کو اور ڈفر نے ماوراء کو ٹیگ کیا، یوں یہ ٹیگ مجھ تک پہنچا۔ جوابات حاضر۔ چار جگہیں جہاں میں بار بار جاتا ہوں گھر دفتر سموسے والے کی دکان اوررر۔۔۔ اب یونیورسٹی چار لوگ جن سے باقاعدہ ملتا ہوں، گھر والوں کے علاوہ دفتر کے ساتھی موبائل میں ایزی لوڈ کرنے [...]
آٹھ گھر
گذشتہ دنوں مجھےمیرے آٹھ گھر کا ایک ٹیگ لگا تھا۔ اب جس بلاگ سے ٹیگا گیا، خود وہ بلاگ ان دنوں کومے میں ہے لیکن بہرحال میں اپنا قرض اتار رہا ہوں۔ اب اس بلاگ اور بلاگر پر منحصر ہے کہ وہ میرا ٹیگ کیچ کرتا ہے یا نہیں۔۔۔ کیچ اٹ اف یو کین ;)
ورنہ۔۔۔۔!!!
جی تو چاہتا تھا کہ تحریر کا آغاز ہی نہ صرف گالیوں سے کروں بلکہ عنوان بھی ایسا ہی کچھ رکھوں لیکن بہرحال میرے خود ساختہ اصولوں نے مجھے فی الحال اس کی اجازت نہیں دی۔ آج 8 محرم الحرام تھا، کیا ہوا؟ اہلِ تشیع نے جلوس نکالا۔۔۔ نتیجہ؟ ہوا یہ کہ کراچی شہر کی [...]
جامعہ نامہ
“جامعہ نامہ” میں خوش آمدید۔
یہ ہمارے بلاگ کا نیا زمرہ ہے۔
جامعہ کراچی، پاکستان کی بڑی اور اہم ترین جامعات میں سے ایک ہے۔ کراچی کے اکثر طلباء کی آرزو ہوتی ہے کہ ان کا داخلہ کسی بھی طرح جامعہ کراچی میں ہوجائے اور اس مقصد کے لیے وہ کسی بھی مضمون میں داخلہ لینے کو تیار ہوجاتے ہیں۔ میں نے ایسے طلباء بھی دیکھے ہیں جو انٹر تک میڈیکل یا انجینئرنگ پڑھے ہیں اور پھر جامعہ کراچی میں داخلہ کے لیے انہیں اسلامک لرننگ (Islamic Learning) یا تاریخِ عامہ (General History) جیسے شعبوں میں جانا بھی گوارا ہے۔
جامعہ کراچی میں میرا پہلا دن کیسا رہا، کیا کیا ہوا۔۔۔۔
چوہے کا بچہ
پچھلے مہینے میں نے بچوں کے لیے نظم “عذرا کی گڑیا” پیش کی تھی۔ قدرے وقفے کے بعد ایک اور نظم بھی تیار ہوگئی ہے۔ شوبی کا بہت شکریہ۔ آپ لوگ دیکھیں اور اپنی آراء سے نوازیں۔

