تحاریر برائے ماہ February, 2009

پی جی (P.G)۔ جامعہ نامہ

کچھ انگریزی فلموں/ پروگرامز/ گیم یا رئیلیٹی شوز پر لکھا ہوتا ہے PG یعنی Parental Guidance۔مراد ہوتا ہے کہ بچے والدین کی رہنمائی کے بغیر نہ دیکھیں۔لیکن جامعہ کراچی اور پی جی کا کیا تعلق ہے؟ :P یہ اندازہ کرسکتے ہیں آپ؟

جامعہ نامہ

دو قومی نظریہ اور دورِ حاضر

کیا آپ کے خیال میں دو قومی نظریہ موجودہ دور میں قابلِ عمل ہے؟ دو قومی نظریہ، حقیقت ہے یا سراب؟ کیا دو قومی نظریہ 1971ء میں سقوطِ ڈھاکا کے ساتھ ہی دفن ہوگیا؟ ان موضوعات پر آپ کیا رائے رکھتے ہیں؟ ازراہِ کرم تبصروں میں یا اپنے بلاگ پر تحاریر کے ذریعہ اپنے خیالات [...]

متفرقات

کتاب گلی

کراچی کے باسیوں نے شاید بوتل گلی کا نام سن رکھا ہوگا ، نہ بھی سنا ہو تو کوئی بات نہیں۔ میں آج کتاب گلی کا ذکر کررہا ہوں۔ مجھے دفتر کے ایک ساتھی سے پتا چلا کہ قریب ہی (ریگل چوک، صدر) ایک گلی میں اتوار کو کتابوں کے انبار لگے ہوتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ آج وہاں کا چکر لگایا جائے۔ عبد اللہ ہارون روڈ، کوآپریٹو مارکیٹ سے اگر آپ ریگل چوک کی طرف آئیں تو بائیں ہاتھ پر ایک گلی اتوار کے دن کتاب گلی کا منظر پیش کررہی ہوتی ہے۔ ذرا ذرا سے فاصلے پر کتب فروش حضرات کتابوں کا ڈھیر لگائے بیٹھے ہیں۔

کتب خانہ

کتے کا خرچا

ہاں، ابھی صبح ناشتہ کرتے ہوئے اے آر وائی ون ورلڈ چینل پر ایک خبر نظر سے گذری۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔۔۔ یعنی 50 ارب ڈالر۔۔۔ کیا ہمیں قرضہ دینے والے بھی اپنے کھاتے میں یہی درج کرتے ہوں گے کہ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

آس پاس