تحاریر برائے ماہ March, 2009

ل امیدِ سحر

ویڈیو بہت کمال کی ہے۔ نئے، بدلتے ہوئے پاکستان کے لیے۔ گیت: امیدِ سحر کی بات سنو شاعر: فیض احمد فیض بینڈ: لال بینڈ جگر دریدہ ہوں، چاک جگر کی بات سنو امیدِ سحر کی بات سنو علم رسیدہ ہوں دوانِ دیر کی بات سنو امیدِ سحر کی بات سنو زباں بریدہ ہوں زخمِ گلو [...]

گیت/ شاعری

لاتوں کے بھوت

مبارک ہو۔۔۔ تمام ججوں کو بحال کردیا گیا۔ رات گئے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے تمام ججوں کی بحالی کا اعلان کیا، ساتھ ہی دفعہ 144 کے خاتمے اور تمام گرفتار سیاسی کارکنان و وکلاء کی رہائی کا بھی اعلان کیا گیا۔ میری طرف سے آپ سب کو اس خوش خبری پر بہت [...]

آس پاس

آنکھ مچولی۔۔۔ بھاگم دوڑی

کل رات گئے تک پھر آج صبح جب سے بیدار ہوا ہوں تب سے اب تک نیوز چینلز کے سامنے بیٹھا رہا ہوں۔ ابھی تو زبردستی گھر والوں نے ٹی وی والے کمرے سے بے دخل کیا کہ جیو ٹی وی پر ان کے کسی ڈرامے کا وقت ہوا ہے۔ اب ظاہر ہے، ڈراموں میں [...]

جامعہ نامہ

جامعہ نامہ۔ چھٹی قسط

پانچ مارچ سے جامعہ کراچی میں مڈ ٹرم امتحانات شروع ہوچکے ہیں۔ ہمارا پہلا پرچا 9 مارچ کو مطالعہ پاکستان کا تھا۔ اچھا ہوگیا۔ اگلا پرچا 12 مارچ کو اسلامیات کا ہے۔ ہمارے شعبہ تعلیم کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر غلام رسول میمن صاحب ہیں۔ بہت ہی شریف اور سادہ انسان۔۔۔ ان کو دیکھ کر اندازہ [...]

جامعہ نامہ

دو قومی نظریہ اور دورِ حاضر۔ اسائنمنٹ

’’دو قومی نظریہ اور دورِ حاضر‘‘ میرا دوسرا اسائنمنٹ تھا جو مطالعہ پاکستان کے استاد محمد کامران خان نے دیا۔ انہوں نے اسائنمنٹ لکھنے کے لیے چار عناوین دیے تھے جن میں سے کسی ایک پر لکھنا تھا۔ 1۔ پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی 2۔ کیا دو قومی نظریہ موجودہ دور میں قابلِ عمل ہے؟ [...]

جامعہ نامہ