تحاریر برائے ماہ April, 2009
کراچی پر خوف کے سائے
کیا کراچی میں ایک بار پھر خوف کی فضا اور تصادم کا ماحول قائم ہونے جارہا ہے؟ گذشتہ رات کئی علاقوں میں فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلایا گیا، چند ہلاکتیں ہوئیں، کشیدگی پھیلی، کاروبار بند کرایا گیا، اور ڈبل سواری پر کئی ماہ تک برقرار رہنے والی پابندی چند دن کے لیے ہٹائے جانے [...]
نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009ء
18 اپریل 2009ء کو پہلی نیشنل بلاگرز کانفرنس منعقد ہوئی. اس کانفرنس پر میری تفصیلی روئداد آپ منظرنامہ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں.
بیسواں خط
پرسوں والا نکاح کا پیام ابھی بھولی نہیں ہوں، میں جانتی ہوں تم مردوں کی۔۔۔ جو اس قدر انسان نہیں ہوتے جس قدر حیوان ہوتے ہیں۔ محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔ نکاح کے پہلے تم لوگوں کو ہم سے وہ محبت ہوتی ہے جو مکڑی کو مکھی سے۔ ’’آ، میری جان! میرے غریب خانے میں قدم [...]
پاکستان میں ناکام جمہوریت
زندہ ہوں دوستو! میں زندہ ہوں۔ وہ الگ بات ہے کہ کس حالت میں ہوں۔۔۔ فی الحال اور تو کچھ لکھنا نہیں۔ آپ ایک اور اسائنمنٹ ملاحظہ کریں۔ سیاسیات (Political Science) کا بنایا تھا، صرف دو دن میں اور وہ بھی چند چند گھنٹے بس۔۔۔ بِنا کسی کتاب کی مدد سے۔۔۔ جلدی جلدی کا کام۔۔۔ [...]

