پاکستان میں ناکام جمہوریت

زندہ ہوں دوستو! میں زندہ ہوں۔ :P وہ الگ بات ہے کہ کس حالت میں ہوں۔۔۔ فی الحال اور تو کچھ لکھنا نہیں۔ آپ ایک اور اسائنمنٹ ملاحظہ کریں۔ سیاسیات (Political Science) کا بنایا تھا، صرف دو دن میں اور وہ بھی چند چند گھنٹے بس۔۔۔ بِنا کسی کتاب کی مدد سے۔۔۔ جلدی جلدی کا کام۔۔۔ تاہم میں نے کوشش کی کہ موضوع پر زیادہ مواد ملے یا نہ ملے لیکن پاکستانی سیاست کی تاریخ مختصر مگر جامع ایک جگہ جمع کردوں۔

ملاحظہ ہو: پاکستان میں ناکام جمہوریت

جامعہ نامہ

اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔

تبصرے

”پاکستان میں ناکام جمہوریت“ پر 7 تبصرے
  1. افتخار اجمل بھوپال نے لکھا:

    اللہ کا شکر ہے کہ آپ بصحت ہیں ۔ جب تک عوام کی اکثریت دیانتداری سے کام نہیں کرے گی جمہوریت اور سیاست کامیاب نہیں ہو سکتے

    افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر یہ پہلا واقعہ نہیں

    [جواب لکھیں]

  2. درویش نے لکھا:

    مختصراً اچھا جائزہ لیا۔ ویلڈن۔

    درویش کے بلاگ سے آخری تحریر جہنم – پہلی قسط

    [جواب لکھیں]

  3. شازل نے لکھا:

    اسے اتار لیا ہے اب آرام سے پڑھ کر ہی کچھ مزید تبصرہ کروں گا
    فی الحال رسید قبول فرمائیے

    شازل کے بلاگ سے آخری تحریر ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنے والا

    [جواب لکھیں]

  4. جعفر نے لکھا:

    نہیں پڑھا۔۔۔
    :D
    ایک ہی وجہ ہے اس کی
    جاگیرداری ۔۔۔۔
    باقی ضمنی وجوہات ہیں۔۔۔۔

    جعفر کے بلاگ سے آخری تحریر آر یا پار

    [جواب لکھیں]

  5. جعفر نے لکھا:

    ایک بات اور ۔۔۔ اقبال کا شعر کچھ یوں ہے کہ
    جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
    بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
    :)
    جعفر کے بلاگ سے آخری تحریر آر یا پار

    [جواب لکھیں]

  6. ڈفرستان کا ڈفر نے لکھا:

    میرے سامنے پاکستانی جمہوریت کا نام نا لو
    میں صرف ڈیزلی سیاست پر یقین رکھتا ہوں

    [جواب لکھیں]

  7. فیضان نے لکھا:

    چھڈ یار گل ای کوئ نئ،،،،****************

    [جواب لکھیں]




اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں



CommentLuv مجاز ہے۔