نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009ء

18 اپریل 2009ء کو پہلی نیشنل بلاگرز کانفرنس منعقد ہوئی. اس کانفرنس پر میری تفصیلی روئداد آپ منظرنامہ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں.

آس پاس

اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔

تبصرے

”نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009ء“ پر 4 تبصرے
  1. باسم نے لکھا:

    ماشااللہ آپ نے اردو کا مقدمہ بہت اچھے انداز سے لڑا

    باسم کے بلاگ سے آخری تحریر گاڑی سیٹ بیلٹ باندھ کرچلائیے

    [جواب لکھیں]

  2. محمد سعد نے لکھا:

    السلام علیکم۔
    پریزینٹیشن کو دیکھتے ہوئے دروپل کا نام پڑھا۔ کیا اس کا ترجمہ کوئی پہلے ہی ایک بار مکمل کر چکا ہے؟ اگر ہاں تو اس کا پتا بتا دیں۔ مجھے بہت مدد ملے گی۔

    [جواب لکھیں]

  3. عمار ابنِ ضیاء نے لکھا:

    باسم!
    بہت شکریہ۔

    محمد سعد!
    وعلیکم السلام۔۔۔ دروپل کے ترجمے کا کام تو آپ ہی کررہے ہیں نا جی۔۔۔ یہ آپ کے کام ہی کا ذکر تھا۔۔۔ کوئی اور ترجمہ میری معلومات کے مطابق اب تک نہیں ہوا۔

    [جواب لکھیں]

  4. محمد سعد نے لکھا:

    اچھا! میں یوں ہی خوش ہو رہا تھا۔۔۔ :hayn:

    [جواب لکھیں]




اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں



CommentLuv مجاز ہے۔