تحاریر برائے ماہ May, 2009
دعا
’’دعا مانگو کہ اللہ اس امام کو بھی عقلِ سلیم عطا فرمائے۔‘‘ بعد از نمازِ جمعہ امامِ مسجد کی دعاؤں اور نمازیوں کی ’آمین‘ کی صداؤں کے درمیان میں نے اپنے ساتھی سے کہا۔ ’’اِسے اتنی عقل نہیں ہے کہ خود تو پنکھے کے نیچے بیٹھا ہے اور باہر نمازی دھوپ میں جھلس رہے ہیں۔‘‘ [...]
جامعہ نامہ. ساتویں قسط
آج مجھے جامعہ نامہ یاد آیا ہے کہ یہ بھی کوئی سلسلہ تھا۔۔۔ اور اسی سلسلہ سے مجھے میرا بلاگ بھی یاد آگیا ہے۔ شکر خدا پاک کا۔ 12 مئی سے سمسٹر امتحانات کا آغاز ہوا ہے۔ میرا پہلا پرچا 13مئی کو اسلامیات کا تھا، دوسرا پرچا 19مئی کو علمِ سیاسیات کا ہوا۔ اب اگلا [...]

