تحاریر برائے ماہ June, 2009
برابری؟
عورت، مرد پر ہاتھ اُٹھائے تو بہادر۔۔۔ مرد، عورت پر ہاتھ اُٹھائے تو بزدل۔۔۔؟ برابری؟
Taken. اردو سب ٹائٹلز
گذشتہ سال، 2008ء میں جاری ہونے والی انگریزی فلم TAKEN وہ شاندار مووی ہے جسے میں پچھلے کئی ماہ میں متعدد بار دیکھ چکا ہوں اور ہر بار ویسا ہی لطف پاتا ہوں. اس فلم کی کہانی ایک باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کے گرد گھومتی ہے. فلم میں ایکشن بھی ہے، تھرل بھی [...]
زیب و حانیا : پیمانہ (مع ترجمہ)
گذشتہ روز یعنی 14 جون، 2009ء بروز اتوار کوک اسٹوڈیو کی واپسی ہوئی. کل کی پہلی قسط میں کئی فن کاروں نے اپنی آواز کے جوہر دکھائے لیکن مجھے زیب اور حانیا کے فارسی گیت ’’پیمانہ‘‘ نے اپنی طرف متوجہ کیا. اب اس کی شاعری تلاش کررہا ہوں تو مل کر نہیں دے رہی. رومن [...]

