تحاریر برائے ماہ August, 2009

نالائق (ہفتۂ بلاگستان)

یار دوست سوچیں گے، بڑا فارغ بندہ بنا ہے آج۔ تحریر پر تحریر آرہی ہے۔ سچ کہوں تو ارادہ نہیں تھا۔ اردو کا اسائنمنٹ بنانے بیٹھا تھا، ڈفر نے بیچ میں ٹانگ اڑا دی تو یہاں آکر گرا۔ میں نے کالج میں انجینئرنگ ہی لی تھی لیکن جب فکرِ معاش ہوئی تو کالج چھوڑنا پڑا۔ [...]

میری باتیں

کتابوں کی حالتِ زار

جامعہ کراچی بلاشبہ کتب کا خزانہ ہے۔ اگر اس کے کتب خانے کھنگالے جائیں تو بہت سی نایاب کتب مطالعے کے لیے دستیاب ہوتی ہیں۔ ہر شعبے کا ایک کتب خانہ ہے جو عموماً سیمینار لائبریری کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک مرکزی کتب خانہ ’’مرکزی محمود حسین لائبریری‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ اس [...]

جامعہ نامہ

جشنِ آزادی مبارک

آپ سب کو پاکستان کا جشنِ آزادی مبارک ہو… دیر ہوگئی نا تھوڑی؟ بس نہ پوچھیں کچھ… یہ جشنِ آزادی کافی مصروف گزرا اور انٹرنیٹ سے دور… لیکن یہ جشن میری زندگی کا یادگار ترین دن تھا. جامعہ کراچی میں 14 اگست کی چھٹی ہوتی ہے اس لیے 13 اگست کو جشن منایا جاتا ہے…11 [...]

جامعہ نامہ

حب الوطن

جشنِ آزادی قریب ہے. ہمارے ہاں علاقے میں دو کچھ زیادہ ہی محب الوطن پیدا ہوگئے ہیں. دونوں نے اعلا لاؤڈ اسپیکرز کی مدد سے ہر لمحہ اہلِ محلہ کے کان میں رس گھولنے کا انتظام کیا ہوا ہے. صرف نغمے ہی نہیں، انڈین گیت بھی چلتے رہتے ہیں اور کوئی کام سکون سے کرنے [...]

آس پاس

جامعہ نامہ. دنگا فساد

آج سیاسیات (Political Science) کی کلاس لے کر نکلا تو فوراً ہی مرکزِ مطالعاتِ ایران شناسی کی طرف بھاگا کیوں کہ بارہ بجے فارسی کی کلاس شروع ہوجاتی ہے اور میں ہمیشہ دس، پندرہ منٹ تاخیر ہی سے پہنچتا ہوں۔ فارسی کا سبق لیتے ابھی آدھ گھنٹا ہی گزرا ہوگا کہ مرکز کے ملازم شیخ [...]

جامعہ نامہ