Native Deen – Ramadan is here

اگرچہ اب تو رمضان رخصت ہونے کو ہے لیکن رمضان کی یاد ہی میں سہی

انگریزی شاعری
اردو ترجمہ
MP3 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے

گیت/ شاعری

اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔

تبصرے

”Native Deen – Ramadan is here“ پر 5 تبصرے
  1. فرحان دانش نے لکھا:

    ماشآاللہ

    [جواب لکھیں]

  2. شازل نے لکھا:

    اچھا لگا سن کر
    شکریہ
    شازل´s last blog ..اپنے بلاگ میں لائیو ٹریفک ٹول کا اضافہ کریں

    [جواب لکھیں]

  3. شعیب سعید شوبی نے لکھا:

    دعا ہے ، آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں

    خوشی سے رقص کرتی ، مسکراتی پُر بہار عیدیں

    نچھاور آپ پر ہوں ، ایسی ایسی صد ہزار عیدیں

    زمانے بھر کی خوشیاں آپ پر کر دیں نثار عیدیں
    شعیب سعید شوبی´s last blog ..عید مبارک!

    [جواب لکھیں]

  4. Eid Mubarak نے لکھا:

    شگفتہ آداب بے حد آداب
    پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
    شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
    فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
    سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
    بھر پور گنگناتے خیال میں
    خوش کن اداوں جیسی
    خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
    حسین یادوں کے جل تھل جیسی
    پر کشش عید آئی ہے
    اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
    عید مبارک

    [جواب لکھیں]

  5. شگفتہ نے لکھا:

    السلام علیکم

    عید مبارک !

    [جواب لکھیں]




اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں



CommentLuv مجاز ہے۔