تحاریر برائے ماہ October, 2009

فارورڈ ایس.ایم.ایس

گزرے سنیچر کی بات ہے، میرے پاس ایک ایس.ایم.ایس آیا: earnmoney. com یہ ایس.ایم.ایس دس لوگوں کو بھیجیں۔ دو منٹ میں آپ کے پاس 72.67 روپے کا کریڈٹ آجائے گا۔ یہ جھوٹ نہیں ہے، یقین کریں۔ یہ ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کے لیے ہے۔ میں نے حسبِ عادت نظر انداز کردیا۔ تھوڑی دیر بعد کسی [...]

آس پاس

منہ کالا

بہ حوالہ روزنامہ ’’جنگ‘‘ کراچی، جمعہ 16 اکتوبر 2009ء، ص:9 اب اِس بے چارے کو دیکھو، خود تو عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے لیکن دوسروں کو قید سے رہا کرانے کا دعوے دار بنا بیٹھا ہے۔ اور یہ معصوم قیدی۔۔۔ اتنی سمجھ بوجھ سے کام نہیں لیا کہ یہ بابا جو خود قید [...]

آس پاس

مرزا فرحت اللہ بیگ کی خاکہ نگاری

خاکہ وہ تحریر ہے جس میں خاکہ نگار کسی انسان کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو اس طرح اجاگر کرے کہ وہ شخصیت قاری کو ایک زندہ شکل میں نظر آئے اور خاکہ نگار نے اس انسان کی زندگی کا جس قدر مشاہدہ کیا ہو، غیر جانب داری سے اس سے متعلقہ حالات و واقعات [...]

جامعہ نامہ, کتب خانہ

ہفتۂِ طلبا میں خطاطی کا اسٹال

ہفتۂِ طلبا کے سلسلے میں 14 اور 15 اکتوبر کو اے۔پی۔ایم۔ایس۔او (آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن) کے تحت جمنازیم میں میلہ لگایا گیا تھا۔ میرے دو ہم جماعت علی اور اویس بھی اسی تنظیم کے کارکن ہیں۔ 14؍ اکتوبر کو تذکرہ نکلا تو علی نے کہا کہ اگر وہاں میلے میں کسی چیز کا اسٹال [...]

جامعہ نامہ

جامعہ نامہ. 13

اس ہفتے جامعہ کراچی میں ’’ہفتۂِ طلبا‘‘ منایا جارہا ہے۔ ہمارے شعبے کے مشیرِ امورِ طلبا کی سستی کہیے یا طلبا کی عدم دل چسپی، اب تک ہمارے شعبے میں کوئی تقریب منعقد نہیں ہوئی۔ ہفتۂِ طلبا میں دن گیارہ بجے کے بعد تدریسی عمل ختم ہوجاتا ہے اور ہر شعبے اپنی مرضی سے ہر [...]

متفرقات