منہ کالا

جعلی پیر کا منہ کالا
بہ حوالہ روزنامہ ’’جنگ‘‘ کراچی، جمعہ 16 اکتوبر 2009ء، ص:9

اب اِس بے چارے کو دیکھو، خود تو عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے لیکن دوسروں کو قید سے رہا کرانے کا دعوے دار بنا بیٹھا ہے۔ :P اور یہ معصوم قیدی۔۔۔ اتنی سمجھ بوجھ سے کام نہیں لیا کہ یہ بابا جو خود قید میں بیٹھا ہے، وہ اپنے تعویذ سے پہلے اپنے آپ کو رہا کیوں نہیں کروادیتا؟ عقل کے اندھے! :devil:

آس پاس

اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔

تبصرے

”منہ کالا“ پر 8 تبصرے
  1. فاضل نے لکھا:

    سلام علیکم

    یہ تو اچھا ہوا پہلی ناکامی پر ہوش آگیا، ورنہ لوگ تو بار بار ان کے جال میں پہنستے رہتے ہیں، لیکن ہوش نہیں آتا.
    جب تک ہمارے معاشرے سے جہالت ختم نہیں ہوگی، یہ سب ہوتا رہے گا.

    شکریہ

    [جواب لکھیں]

  2. arifkarim نے لکھا:

    :haha: :grins: :fon:
    انسان ہے نا، سوشل جانور۔

    [جواب لکھیں]

  3. فرحان دانش نے لکھا:

    ناج نہ جانے آنگن ٹیرا :haha: :haha: :haha:

    [جواب لکھیں]

  4. انکل ٹام نے لکھا:

    مبارک ہو یار ،،، چلو کہیں تو کچھ ہوا ،،،

    [جواب لکھیں]

  5. جعفر نے لکھا:

    :D

    [جواب لکھیں]

  6. محمد احمد نے لکھا:

    چلیے کسی کو تو عقل آئی ورنہ تو ہمارے ہاں لوگ اس قدر خوش عقیدہ ہوتے ہیں کہ بس . :D

    [جواب لکھیں]

  7. ماوراء نے لکھا:

    ہاہاہاہا..واقعی خود جیل میں..اور دوسروں کو رہائی دلوا رہا ہے. :haha:

    [جواب لکھیں]

  8. عامر مشتاق نے لکھا:

    جعلی پیر :nahi: دوبارہ مت کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :haha: :haha: :haha:

    [جواب لکھیں]




اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں



CommentLuv مجاز ہے۔