تحاریر برائے ماہ December, 2009

بلاگ سانچہ ٹھیک۔ شکریہ بلال

جب آپ رہ نمائی کے لیے سوال کریں تو کوئی نہ کوئی شخص ایسا ضرور مل جاتا ہے جو آپ کو درست راستہ سجھادیتا ہے اور آپ کی مشکل آسان کردیتا ہے۔ کئی بار تو ایسا ہوتا ہے کہ وہ شخص آپ کے قریب ہی ہوتا ہے لیکن آپ کا ذہن اس طرف نہیں جاتا [...]

تکنیکی باتیں

میرے بلاگ کو کیا ہوا :(

ذرا دیکھیں تو سہی کہ یہ میرے بلاگ کو کیا ہوگیا ہے ڈیٹابیس میں جو یونی.کوڈ ٹیکسٹ موجود ہے، وہ تو ٹھیک دکھائی دے رہا ہے لیکن تھیم میں جہاں جہاں اردو ہے، وہ دکھائی نہیں دے رہی. میں نے تھیم بدل کر بھی دیکھا، ایڈیٹنگ کی کوشش بھی کی، اس کے باوجود مسئلہ حل [...]

تکنیکی باتیں

سالِ نو

آپ سب کو سالِ نو مبارک ہو. اللہ تعالیٰ اس نئے سال میں ہم پر اپنا مزید رحم و کرم فرمائے. آمین

گیت/ شاعری

میری ذات ذرۂِ بے نشاں

گیت: میری ذات ذرۂِ بے نشاں گلوکار: راحت فتح علی خاں ڈراما: میری ذات ذرۂِ بے نشاں تیرے سوا کیا جانے کوئی دل کی حالت ربّا سامنے تیرے گزری مجھ پر کیسی قیامت ربّا میں وہ کس طرح سے کروں بیاں جو کیے گئے ہیں ستم یہاں سُنے کون میری یہ داستاں کوئی ہم نشیں [...]

گیت/ شاعری

ٹی وی کی آواز آہستہ رکھیں

آپ کو ہمارے ہاں کے ٹی وی چینلز پر براہِ راست نشریات دیکھنے کا اتفاق تو ہوا ہی ہوگا بل کہ اکثر ہوتا ہوگا۔ آپ نے شاید نوٹ کیا ہو کہ ہر کچھ دیر بعد پروگرام کا میزبان ایک ہی بات دہراتا ہے کہ جب پروگرام میں کال کریں تو اپنا ٹی وی بند کردیں [...]

آس پاس