سالِ نو
آپ سب کو سالِ نو مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ اس نئے سال میں ہم پر اپنا مزید رحم و کرم فرمائے. آمین
![]() | ALLFUNDA.com .mp3 | ![]() |
|
||
![]() | Found at bee mp3 search engine | ![]() |
ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
دیکھیے پاتے ہیں عشّاق بتوں سے کیا فیض
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچّھا ہے
ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچّھا ہے
اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔






December 19, 2009 at 12:29 PM
آپ اور اہلِ خانہ کیلئے بھی سالِ نو مبارک ہو
افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..دریائے سندھ ۔ تعصب اور حقیقت
[جواب لکھیں]
December 19, 2009 at 9:00 PM
آپ کو بھی نیا اسلامی سال مبارک۔
[جواب لکھیں]
December 20, 2009 at 12:08 AM
نیا اسلامی سال مبارک۔
[جواب لکھیں]
January 1, 2010 at 7:41 PM
نیا سال سب کو مبارک
کاش پچھلے سال کی غلطیاں اب نہ دھرائی جائیں
اللہ اس سال ہم سے راضی رہے
ہمارے گناۃ کم اور نیک کرنے کے کی توفیق ذیادہ عطا فرمائے
آمین
http://tariqraheel.wordpress.pk/
[جواب لکھیں]