تحاریر برائے ماہ January, 2010

We Are Marshall۔ اردو سب۔ٹائٹلز

فلم: We are Marshall (ہم ہیں مارشل) ڈائریکٹر: McG دورانیہ: 131 منٹ IMDB ریٹنگ: 7.1/10 کہانی: فلم کی بنیاد حقیقی واقعات پر ہے۔ یہ کہانی ہے مارشل یونیورسٹی کی جب اس کی فٹ بال ٹیم کے ہوائی جہاز کو حادثہ پیش آجاتا ہے اور ساری ٹیم مع کوچنگ عملے و دیگر معزز شہری باشندوں کے [...]

متفرقات

12 بجے (دوسری اور آخری قسط)

آٹھ سے نو بجے۔۔۔ اور نو سے دس بج گئے۔ مجال ہے جو کسی آنے جانے والے نے شادی ہال کا رُخ کیا ہو۔ اُن کی نظریں اپنے سامنے سے گزرنے والے ہر شخص کا تعاقب کرتیں کہ شاید وہ شادی ہال میں داخل ہو اور وہ امید بھری نگاہیں تب تک تعاقب میں رہتیں [...]

ہلکا پھلکا

12 بجے (پہلی قسط)

(میں نے کوشش تو کی تھی ایک پُرمزاح کہانی لکھنے کی۔ لکھا کیا ہے، اس کا فیصلہ قارئین پر۔) ”ارے بانگڑو! لعنت ہے بھئی، ہماری شیروانی کہاں رکھی تُو نے؟“ فخرو چلائے۔ ”اوئے بانگڑو! ابے زندہ ہے کہ مرگیا کم بخت؟“ بانگڑو مرا تو نہیں تھا لیکن گھر میں وہ شور مچا تھا کہ خدا [...]

ہلکا پھلکا

ورڈپریس ڈیفالٹ تھیم۔ اردو ورژن

نئے سال کے موقع پر میں نے ارادہ کیا تھا کہ چند ایک کام پیش کروں گا۔ پچھلی تحریر میں ایک کتاب ’’سائنس دان کا اغوا‘‘ مطالعے کے لیے آن۔لائن رکھ چکا۔ اب پیش ہے ورڈپریس کی ڈیفالٹ تھیم (Kubrik۔ورژن 1.5) کا اردو ورژن۔

تکنیکی باتیں

کتاب: سائنس دان کا اغوا

منظرنامہ کے تحت چلنے والی مہم ’’ایک بلاگر۔ایک کتاب‘‘ گذشتہ کچھ عرصے سے خاصی سست روی کا شکار ہے۔ میں نے سوچا کہ ٹھہرے پانی میں دوبارہ سے پتھر پھینکنے کا کام کیوں نہ میں ہی انجام دے ڈالوں۔ ایس ایف اسٹیوینس کی دل چسپ جاسوسی کہانی The Missing Scientist کا اردو ترجمہ بہ عنوان [...]

کتب خانہ