کتاب: سائنس دان کا اغوا
منظرنامہ کے تحت چلنے والی مہم ’’ایک بلاگر۔ایک کتاب‘‘ گذشتہ کچھ عرصے سے خاصی سست روی کا شکار ہے۔ میں نے سوچا کہ ٹھہرے پانی میں دوبارہ سے پتھر پھینکنے کا کام کیوں نہ میں ہی انجام دے ڈالوں۔
ایس ایف اسٹیوینس کی دل چسپ جاسوسی کہانی The Missing Scientist کا اردو ترجمہ بہ عنوان ’’سائنس دان کا اغوا‘‘ (مترجم: ظفر محمود) نونہال ادب، ہمدرد فاؤنڈیشن پریس، کراچی نے شائع کیا تھا۔ اس کو آن.لائن پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں.
Scribd پر پی.ڈی.ایف پڑھیں
ای.اسنپس سے ورڈ ڈاکیومنٹ ڈاؤن لوڈ
ای.اسنپس سے پی.ڈی.ایف ڈاؤن لوڈ
اگر آپ تحریر پڑھنے کی زحمت فرماچکے ہیں تو ایک قدم آگے بڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں یا فیڈ کے لیے سبسکرائب کریں اور مستقبل میں آنے والی تحاریر سے باخبر رہیں۔


January 3, 2010 at 11:44 PM
بہت عمدہ کہانی ہے اور اس کو ترجمہ کرنے اور ٹائم کرنے کی محنت بھی.
شکاری کے بلاگ سے آخری تحریر۔۔۔ نیا سال اور ہماری سوچ
اسے پڑھنے کے لیے مجھے دیر تک جاگنا پڑا بیگم توناراض بھی ہوگئی تھی.
[جواب لکھیں]
January 4, 2010 at 10:33 AM
شکاری!
ارے بھئی! ایسے کام نہ کیا کریں.
[جواب لکھیں]
January 6, 2010 at 9:06 PM
اچھی کاوش ہے لیکن کیونکہ ہم بھی زیادہ نہیں صرف ایک بیگم کی ملک ہیں سو پڑھنے کا یارا ابھی نہیں۔
خرم کے بلاگ سے آخری تحریر۔۔۔ ماں، بیوی، بیٹی اور بہن
[جواب لکھیں]