آس پاس
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
كل مرزا اسد اللہ خاں غالب كی 144ویں برسی تھی۔ میں نے سوچا تھا كہ كچھ لكھوں۔ لیكن كیا؟ اسی خیال میں سارا دن گزر گیا اور كچھ نہ لكھ سكا۔ مرزا غالب سے كون ناواقف ہوگا؟ میرا تعارف بھی كوئی نیا نہیں۔ بچپن سے ان كی شاعری پڑھتا آیا ہوں۔ نصاب میں بھی ان [...]
ایسے ’’رہے گا‘‘؟
اس زمانے میں ہماری اردو زبان کی جو درگت بنی ہے، اس کو دیکھ کر دل کڑھتا ہے۔ بڑے بڑے بینرز، پوسٹرز کسی اردو دان کو پڑھائے بغیر جیسے تیسے چھاپ دیے جاتے ہیں۔ اس بار 27 دسمبر کے موقع پر بے نظیر بھٹو کی شہادت کے حوالے سے جو بینرز لگائے گئے ہیں، ان [...]
ٹی وی کی آواز آہستہ رکھیں
آپ کو ہمارے ہاں کے ٹی وی چینلز پر براہِ راست نشریات دیکھنے کا اتفاق تو ہوا ہی ہوگا بل کہ اکثر ہوتا ہوگا۔ آپ نے شاید نوٹ کیا ہو کہ ہر کچھ دیر بعد پروگرام کا میزبان ایک ہی بات دہراتا ہے کہ جب پروگرام میں کال کریں تو اپنا ٹی وی بند کردیں [...]
بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے!
فارورڈ ایس.ایم.ایس
گزرے سنیچر کی بات ہے، میرے پاس ایک ایس.ایم.ایس آیا:
earnmoney. com
یہ ایس.ایم.ایس دس لوگوں کو بھیجیں۔ دو منٹ میں آپ کے پاس 72.67 روپے کا کریڈٹ آجائے گا۔ یہ جھوٹ نہیں ہے، یقین کریں۔ یہ ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کے لیے ہے۔
میں نے حسبِ عادت نظر انداز کردیا۔ تھوڑی دیر بعد کسی اور کے پاس [...]

