آس پاس

بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی میں ہر طرف ایک ہی موضوع زیرِ بحث تھا، طوفان آرہا ہے۔ جسے دیکھو، وہ بارش اور طوفان کا انتظار کررہا ہے۔ شدید گرمی کے بعد برسات کی اُمید نے لوگوں کو خوش کردیا تھا۔ میڈیا نے بھی ایک شور مچائے رکھا تھا کہ طوفان اتنے کلومیٹر دور رہ گیا [...]

آس پاس

Platelets کا عطیہ اور ہم

مجھے ایک دوست نے کہا کہ اس کے ماموں کو کینسر ہے اور ان میں Platelets کی کمی ہے جس کی وجہ سے انہیں خون کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر کوئی جاننے والا ہو جو خون عطیہ کرسکے تو ضرور انتظام کروادو۔ میں نے کہا، اچھا۔ اصولاً تو مجھے پہلے اپنے خون کی پیش کش [...]

آس پاس

مہنگی گاڑی کا سفر

کراچی (یا شاید پورے پاکستان ہی کی) پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنا بھی کمال ہے۔ بس میں ایسے کھڑے جیسے ٹرک میں بھیڑ بکریاں لدی ہوئی ہوں، دروازے پر لٹکی اور چھتوں پر سوار عوام۔۔۔ یہ سب کسی تماشے سے کم نہیں ہوتا۔ کسی کو ایک طرف سے دھکا پڑتا ہے اور وہ آگے ہوتا [...]

آس پاس

اردو سائٹس کی طرف توجہ نہ ہونا

میری نانی کے بھائی محترم ماجد کبیر عرصہ دراز سے سلوینیا میں رہائش پذیر ہیں۔ اردو زبان کے حوالے سے میرا کوئی چھوٹا سا بھی کام دیکھتے ہیں تو بہت سراہتے ہیں اور حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ وہاں رہنے کے باوجود اُن کی کوشش سے ان کے پوتے کو اردو زبان سے شدبد ہے۔ پچھلے دنوں [...]

آس پاس

پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

كل مرزا اسد اللہ خاں غالب كی 144ویں برسی تھی۔ میں نے سوچا تھا كہ كچھ لكھوں۔ لیكن كیا؟ اسی خیال میں سارا دن گزر گیا اور كچھ نہ لكھ سكا۔ مرزا غالب سے كون ناواقف ہوگا؟ میرا تعارف بھی كوئی نیا نہیں۔ بچپن سے ان كی شاعری پڑھتا آیا ہوں۔ نصاب میں بھی ان [...]

آس پاس