جامعہ نامہ
جامعہ نامہ. 12
آج کل دن بھر دھوپ کی شدت اس قدر ہوتی ہے کہ کمرے میں ایئرکنڈیشن یا پنکھے کے نیچے بیٹھنے والے اندازہ نہیں کرسکتے۔ جامعہ کے کلیہ فنون کی عمارت سے نکل کر بس اسٹاپ (سلور جوبلی گیٹ) تک اور صدر دواخانے سے ریگل چوک تک پیدل مارچ کرنے میں تیل نکل جاتا ہے اور [...]
کتابوں کی حالتِ زار
جامعہ کراچی بلاشبہ کتب کا خزانہ ہے۔ اگر اس کے کتب خانے کھنگالے جائیں تو بہت سی نایاب کتب مطالعے کے لیے دستیاب ہوتی ہیں۔ ہر شعبے کا ایک کتب خانہ ہے جو عموماً سیمینار لائبریری کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک مرکزی کتب خانہ ’’مرکزی محمود حسین لائبریری‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ اس [...]
جشنِ آزادی مبارک
آپ سب کو پاکستان کا جشنِ آزادی مبارک ہو… دیر ہوگئی نا تھوڑی؟ بس نہ پوچھیں کچھ… یہ جشنِ آزادی کافی مصروف گزرا اور انٹرنیٹ سے دور… لیکن یہ جشن میری زندگی کا یادگار ترین دن تھا. جامعہ کراچی میں 14 اگست کی چھٹی ہوتی ہے اس لیے 13 اگست کو جشن [...]
جامعہ نامہ. دنگا فساد
آج سیاسیات (Political Science) کی کلاس لے کر نکلا تو فوراً ہی مرکزِ مطالعاتِ ایران شناسی کی طرف بھاگا کیوں کہ بارہ بجے فارسی کی کلاس شروع ہوجاتی ہے اور میں ہمیشہ دس، پندرہ منٹ تاخیر ہی سے پہنچتا ہوں۔ فارسی کا سبق لیتے ابھی آدھ گھنٹا ہی گزرا ہوگا کہ مرکز کے ملازم شیخ [...]
امتحانات کے نتائج، میقاتِ دوم شروع
جامعہ کراچی میں میرے پہلے سال کا میقات دوم (دوسرا سمسٹر) اس ماہ کے وسط سے شروع ہوچکا۔ اب پھر وہی مصروفیت ہے کہ صبح سویرے سے دوپہر تک جامعہ اور پھر دوپہر سے رات دیر تک دفتر میں۔ گھر جانا صرف اس لیے رہ جاتا ہے کہ کھانا کھاؤں، نماز پڑھوں اور سوجاؤں۔ بعض [...]

