کتب خانہ
کتاب: سائنس دان کا اغوا
منظرنامہ کے تحت چلنے والی مہم ’’ایک بلاگر۔ایک کتاب‘‘ گذشتہ کچھ عرصے سے خاصی سست روی کا شکار ہے۔ میں نے سوچا کہ ٹھہرے پانی میں دوبارہ سے پتھر پھینکنے کا کام کیوں نہ میں ہی انجام دے ڈالوں۔
ایس ایف اسٹیوینس کی دل چسپ جاسوسی کہانی The Missing Scientist کا اردو ترجمہ بہ عنوان ’’سائنس [...]
یوتھ ایکسپریس
14 اکتوبر 2009ء، سنیچر، ایک یادگار دن جب جامعہ کراچی کے آڈیو ویژول سینٹر میں نوجوانوں کی آواز ماہ نامہ ’’یوتھ ایکسپریس‘‘ کی تقریبِ اجرا منعقد ہوئی۔ تقریب کی نظامت (کمپیرئنگ) کے فرائض انجام دینے والوں میں ایک موصوف مابدولت بھی تھے۔
میگزین کے ایڈیٹر ان چیف مرزا نادر بیگ سے میرا تعارف [...]
مرزا فرحت اللہ بیگ کی خاکہ نگاری
خاکہ وہ تحریر ہے جس میں خاکہ نگار کسی انسان کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو اس طرح اجاگر کرے کہ وہ شخصیت قاری کو ایک زندہ شکل میں نظر آئے اور خاکہ نگار نے اس انسان کی زندگی کا جس قدر مشاہدہ کیا ہو، غیر جانب داری سے اس سے متعلقہ حالات و واقعات [...]
پیلی چھتری والی لڑکی. ایک منفرد افسانہ
برصغیر کی سیاست میں تقریباً ہمیشہ ہی فرقہ وارانہ پہلو کہیں نہ کہیں نمایاں ضرور رہا ہے۔ یہ فرقہ واریت کبھی لسانی رُخ اختیار کرلیتی ہے تو کبھی علاقائی، کبھی مذہبی تو کبھی ثقافتی۔ بیشتر مؤرخین بھی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایسے فرقہ وارانہ موضوعات پر اپنی جانبداری کا ثبوت دانستہ یا نادانستہ دے جاتے [...]
بیسواں خط
پرسوں والا نکاح کا پیام ابھی بھولی نہیں ہوں، میں جانتی ہوں تم مردوں کی۔۔۔ جو اس قدر انسان نہیں ہوتے جس قدر حیوان ہوتے ہیں۔ محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔ نکاح کے پہلے تم لوگوں کو ہم سے وہ محبت ہوتی ہے جو مکڑی کو مکھی سے۔ ’’آ، میری جان! میرے غریب خانے میں قدم [...]

