ہلکا پھلکا
12 بجے (دوسری اور آخری قسط)
آٹھ سے نو بجے۔۔۔ اور نو سے دس بج گئے۔ مجال ہے جو کسی آنے جانے والے نے شادی ہال کا رُخ کیا ہو۔ اُن کی نظریں اپنے سامنے سے گزرنے والے ہر شخص کا تعاقب کرتیں کہ شاید وہ شادی ہال میں داخل ہو اور وہ امید بھری نگاہیں تب تک تعاقب میں رہتیں [...]
12 بجے (پہلی قسط)
(میں نے کوشش تو کی تھی ایک پُرمزاح کہانی لکھنے کی۔ لکھا کیا ہے، اس کا فیصلہ قارئین پر۔)
”ارے بانگڑو! لعنت ہے بھئی، ہماری شیروانی کہاں رکھی تُو نے؟“ فخرو چلائے۔ ”اوئے بانگڑو! ابے زندہ ہے کہ مرگیا کم بخت؟“
بانگڑو مرا تو نہیں تھا لیکن گھر میں وہ شور مچا تھا کہ خدا کی پناہ۔ [...]
سگریٹ ہے؟
سردار جی پہنچے دکان دار کے پاس اور پوچھا: سگریٹ ہے؟
دکان دار: ہم سگریٹ نہیں بیچتے۔
اگلے دن۔
سردار: سگریٹ ہے؟
دکان دار: میں نے تمہیں کل بھی بتایا تھا کہ ہم سگریٹ نہیں بیچتے۔
اگلے دن۔
سردار: سگریٹ ہے؟
دکان دار: ابے تمہیں آرام سے سمجھ نہیں آتی کہ ہم سگریٹ نہیں بیچتے۔ ہتھوڑا ماروں تمہارے سر پر؟
اگلے دن۔
سردار: [...]
ٹیگ۔ دو اور 2 ؟ چار۔
موبی نے ڈفر کو اور ڈفر نے ماوراء کو ٹیگ کیا، یوں یہ ٹیگ مجھ تک پہنچا۔ جوابات حاضر۔
چار جگہیں جہاں میں بار بار جاتا ہوں
گھر
دفتر
سموسے والے کی دکان
اوررر۔۔۔ اب یونیورسٹی
چار لوگ جن سے باقاعدہ ملتا ہوں، گھر والوں کے علاوہ
دفتر کے ساتھی
موبائل میں [...]
آٹھ گھر
گذشتہ دنوں مجھےمیرے آٹھ گھر کا ایک ٹیگ لگا تھا۔ اب جس بلاگ سے ٹیگا گیا، خود وہ بلاگ ان دنوں کومے میں ہے لیکن بہرحال میں اپنا قرض اتار رہا ہوں۔ اب اس بلاگ اور بلاگر پر منحصر ہے کہ وہ میرا ٹیگ کیچ کرتا ہے یا نہیں۔۔۔ کیچ اٹ اف یو کین ;)

