میری باتیں
دعاے صحت کی درخواست
دنیا جہاں کی فکر میں گھلنے والی میری آپی کچھ عرصے سے کافی مشکلات کا شکار ہیں۔ خاصی بیمار بھی ہیں۔ ڈاکٹرز نے آپریشن تجویز کیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور ان کی مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا مانگیں۔ اللہ پاک انہیں تمام بیماریوں اور امراض سے [...]
نالائق (ہفتۂ بلاگستان)
یار دوست سوچیں گے، بڑا فارغ بندہ بنا ہے آج۔ تحریر پر تحریر آرہی ہے۔ سچ کہوں تو ارادہ نہیں تھا۔ اردو کا اسائنمنٹ بنانے بیٹھا تھا، ڈفر نے بیچ میں ٹانگ اڑا دی تو یہاں آکر گرا۔
میں نے کالج میں انجینئرنگ ہی لی تھی لیکن جب فکرِ معاش ہوئی تو کالج [...]
انٹرمیڈیٹ کا نتیجہ
اور آخرکار میرے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا تفصیلی نتیجہ آگیا۔
قصہ راہ بھٹکنے کا
قصہ اس دوپہر کا جب ہم اسکول سے گھر واپسی پر راستہ بھٹک گئے۔
ابتدائیہ
یہ ہے میرے بلاگ کا ابتدائیہ۔

