متفرقات

We Are Marshall۔ اردو سب۔ٹائٹلز

فلم: We are Marshall (ہم ہیں مارشل) ڈائریکٹر: McG دورانیہ: 131 منٹ IMDB ریٹنگ: 7.1/10 کہانی: فلم کی بنیاد حقیقی واقعات پر ہے۔ یہ کہانی ہے مارشل یونیورسٹی کی جب اس کی فٹ بال ٹیم کے ہوائی جہاز کو حادثہ پیش آجاتا ہے اور ساری ٹیم مع کوچنگ عملے و دیگر معزز شہری باشندوں کے [...]

متفرقات

جامعہ نامہ. 13

اس ہفتے جامعہ کراچی میں ’’ہفتۂِ طلبا‘‘ منایا جارہا ہے۔ ہمارے شعبے کے مشیرِ امورِ طلبا کی سستی کہیے یا طلبا کی عدم دل چسپی، اب تک ہمارے شعبے میں کوئی تقریب منعقد نہیں ہوئی۔ ہفتۂِ طلبا میں دن گیارہ بجے کے بعد تدریسی عمل ختم ہوجاتا ہے اور ہر شعبے اپنی مرضی سے ہر [...]

متفرقات

دو قومی نظریہ اور دورِ حاضر

کیا آپ کے خیال میں دو قومی نظریہ موجودہ دور میں قابلِ عمل ہے؟ دو قومی نظریہ، حقیقت ہے یا سراب؟ کیا دو قومی نظریہ 1971ء میں سقوطِ ڈھاکا کے ساتھ ہی دفن ہوگیا؟ ان موضوعات پر آپ کیا رائے رکھتے ہیں؟ ازراہِ کرم تبصروں میں یا اپنے بلاگ پر تحاریر کے ذریعہ اپنے خیالات [...]

متفرقات

نیا سال ۔۔۔ نیا منظر

میرے بلاگ کے تمام قارئین کو نیا اسلامی سال 1430ھ اور نیا عیسوی سال 2009ء بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس سال ہمیں اپنے مکمل حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین

متفرقات

ورڈ پریس 2.7

ورڈپریس 2.7 آخرکار جاری کردیا گیا۔

متفرقات