گیت/ شاعری

اب نہ کریں گے

سوچا ہے کہ اُمیدِ وفا اب نہ کریں گے
تم لاکھ ستاؤ بھی، گِلا اب نہ کریں گے
تکلیف جو ہوتی ہے مِرے دل کو تو ہووے
تم جیسے مسیحا سے دوا اب نہ کریں گے
قسمیں بھی اُٹھاؤ تو نہ آئے گا یقیں اب
تم کہتے ہی رہتے ہو جفا اب نہ کریں گے
دیکھے ہیں تمہارے یہ ڈرامے بھی [...]

گیت/ شاعری

بے وفا نکلی ہے تُو

اگر آپ اس گانے کے بعد سمجھتے ہیں کہ میں نے آج کے دن اپنی کیفیت کے حوالے سے شیئر کیا ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہے گذشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے مصروفیات کا وہ عالم رہا ہے کہ خدا کی پناہ۔ ایسے میں اگر کچھ لکھنے کا خیال آتا تو وقت [...]

گیت/ شاعری

تیرے عشق میں

گیت/ شاعری

سالِ نو

آپ سب کو سالِ نو مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ اس نئے سال میں ہم پر اپنا مزید رحم و کرم فرمائے. آمین

گیت/ شاعری

میری ذات ذرۂِ بے نشاں

گیت: میری ذات ذرۂِ بے نشاں
گلوکار: راحت فتح علی خاں
ڈراما: میری ذات ذرۂِ بے نشاں
تیرے سوا کیا جانے کوئی دل کی حالت ربّا
سامنے تیرے گزری مجھ پر کیسی قیامت ربّا
میں وہ کس طرح سے کروں بیاں
جو کیے گئے ہیں ستم یہاں
سُنے کون میری یہ داستاں
کوئی ہم نشیں ہے نہ راز داں
جو تھا جھوٹ وہ بنا [...]

گیت/ شاعری