تکنیکی باتیں
ورڈپریس ڈیفالٹ تھیم۔ اردو ورژن
نئے سال کے موقع پر میں نے ارادہ کیا تھا کہ چند ایک کام پیش کروں گا۔ پچھلی تحریر میں ایک کتاب ’’سائنس دان کا اغوا‘‘ مطالعے کے لیے آن۔لائن رکھ چکا۔ اب پیش ہے ورڈپریس کی ڈیفالٹ تھیم (Kubrik۔ورژن 1.5) کا اردو ورژن۔
بلاگ سانچہ ٹھیک۔ شکریہ بلال
جب آپ رہ نمائی کے لیے سوال کریں تو کوئی نہ کوئی شخص ایسا ضرور مل جاتا ہے جو آپ کو درست راستہ سجھادیتا ہے اور آپ کی مشکل آسان کردیتا ہے۔ کئی بار تو ایسا ہوتا ہے کہ وہ شخص آپ کے قریب ہی ہوتا ہے لیکن آپ کا ذہن اس طرف نہیں جاتا [...]
میرے بلاگ کو کیا ہوا :(
ذرا دیکھیں تو سہی کہ یہ میرے بلاگ کو کیا ہوگیا ہے
ڈیٹابیس میں جو یونی.کوڈ ٹیکسٹ موجود ہے، وہ تو ٹھیک دکھائی دے رہا ہے لیکن تھیم میں جہاں جہاں اردو ہے، وہ دکھائی نہیں دے رہی. میں نے تھیم بدل کر بھی دیکھا، ایڈیٹنگ کی کوشش بھی کی، اس کے باوجود مسئلہ [...]
Taken. اردو سب ٹائٹلز
گذشتہ سال، 2008ء میں جاری ہونے والی انگریزی فلم TAKEN وہ شاندار مووی ہے جسے میں پچھلے کئی ماہ میں متعدد بار دیکھ چکا ہوں اور ہر بار ویسا ہی لطف پاتا ہوں. اس فلم کی کہانی ایک باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کے گرد گھومتی ہے. فلم میں ایکشن بھی ہے، تھرل بھی [...]
اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل جاری
آپ نے فلموں کے ساتھ مختلف زبانوں میں ان کے سب ٹائٹل تو چلتے دیکھے ہی ہوں گے۔ ہر منظر کے مکالمے لکھے آنے سے مختلف زبانوں والے لوگ اپنی اپنی زبان میں فلم کے مکالمے پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم اردو زبان اب تک ایسے سب ٹائٹلز سے محروم رہی تھی۔ بہرحال، دو رات پہلے اچانک ہی میرا اس حوالے سے کام کرنے کا پروگرام بن گیا اور یوں آج میں ایک انگریزی فلم کا اردو سب ٹائٹل جاری کررہا ہوں۔ اب تک کی معلومات کے مطابق یہ کسی بھی فلم کا اردو زبان میں پہلا سب ٹائٹل ہے۔

