تحاریر بعنوان ‘ibnezia
ورڈپریس ڈیفالٹ تھیم۔ اردو ورژن
نئے سال کے موقع پر میں نے ارادہ کیا تھا کہ چند ایک کام پیش کروں گا۔ پچھلی تحریر میں ایک کتاب ’’سائنس دان کا اغوا‘‘ مطالعے کے لیے آن۔لائن رکھ چکا۔ اب پیش ہے ورڈپریس کی ڈیفالٹ تھیم (Kubrik۔ورژن 1.5) کا اردو ورژن۔
Taken. اردو سب ٹائٹلز
گذشتہ سال، 2008ء میں جاری ہونے والی انگریزی فلم TAKEN وہ شاندار مووی ہے جسے میں پچھلے کئی ماہ میں متعدد بار دیکھ چکا ہوں اور ہر بار ویسا ہی لطف پاتا ہوں. اس فلم کی کہانی ایک باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کے گرد گھومتی ہے. فلم میں ایکشن بھی ہے، تھرل بھی [...]

