تحاریر بعنوان ‘Islam
دعا
’’دعا مانگو کہ اللہ اس امام کو بھی عقلِ سلیم عطا فرمائے۔‘‘ بعد از نمازِ جمعہ امامِ مسجد کی دعاؤں اور نمازیوں کی ’آمین‘ کی صداؤں کے درمیان میں نے اپنے ساتھی سے کہا۔ ’’اِسے اتنی عقل نہیں ہے کہ خود تو پنکھے کے نیچے بیٹھا ہے اور باہر نمازی دھوپ میں جھلس رہے ہیں۔‘‘ [...]
اسلام کا تصورِ جہاد۔ اسائنمنٹ
جامعہ میں سب سے پہلا اسائنمنٹ جو ملا وہ اسلامیات کا تھا۔ پانچ پانچ طلبا پر مشتمل گروہ بنائے گئے اور ہر گروہ کو کچھ عنوانات دیے گئے۔ میرے گروہ کے حصے میں آنے والے تین عناوین یہ تھے: 1۔ غزوہ احزاب 2۔ غزوہ خیبر 3۔ اسلام کا تصورِ جہاد ہوتا عموماً یہ ہے کہ [...]

